Leo Horoscope in Urdu – Leo Horoscope Today
Leo Horoscope in Urdu – Leo Horoscope Today – You can easily find Leo horoscope in Urdu. You can find information like Today Leo Horoscope in Urdu, love, profession, health, lucky Numbers and stone. Leo Love, Leo details in Urdu.
حروف :۔ م ۔ ٹ
عنصر:۔ آتشی
پیدائش :۔24 جولائی تا 23 اگست
رنگ :۔ گولڈن ۔ نارنجی
جواہر :۔ہیرا ۔ لہسنیا
موافق دن :۔ اتوار
موافق عدد:۔ 1
منگل 23 اپریل 2024
کاروباری معماملات اور ملازمت کے حالات آپ خود زیادہ بہتر سمجھتے ہیں ‘ غیر متعلقہ افراد اور شریک حیات کی مداخلت حالات کو بگاڑ سکتی ہے ‘ وقت کی نزاکت کو سمجھتے ہوئے کوئی فیصلہ کریں ۔ ضروری نہیں کہ آپ ہی ٹھیک ہوں ‘ دوسروں کا نقطہ نظر بھی سمجھنے کی کوشش کریں ‘ کھلے ذہن سے دوسروں کا مشورہ سننا آپ کے مسائل میں کافی حد تک کمی لاسکتا ہے ۔